پشاور میں بلاول ہاؤس کی تعمیر کیلئے کم از کم دس ایکڑ اراضی ہونی چاہئے، آصف زرداری

پیر 13 اکتوبر 2014 15:36

پشاور میں بلاول ہاؤس کی تعمیر کیلئے کم از کم دس ایکڑ اراضی ہونی چاہئے، ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اکتوبر۔2014ء) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ پشاور میں بلاول ہاؤس کی تعمیر کیلئے کم از کم دس ایکڑ اراضی ہونی چاہئے۔

(جاری ہے)

پیر کے روز میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور میں بلاول ہاؤس کیلئے پانچ ایکڑ اراضی خریدی گئی تھی جسے آصف زرداری نے ناکافی قرار دیتے ہوئے احکامات جاری کئے کہ پشاور میں بلاول ہاؤس کیلئے کم از کم دس ایکڑ اراضی خریدی جائے

متعلقہ عنوان :