بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی

پیر 13 اکتوبر 2014 20:11

بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی

راولا کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13اکتوبر۔2014ء) بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق راولا کوٹ میں نیزہ پیر سیکٹر پر بھارت کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا ہے جبکہ پاک فوج کی جانب سے اس کا منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے۔اور یہ فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :