آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے 19رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

منگل 14 اکتوبر 2014 16:12

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے 19رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اکتوبر 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے انیس رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اعلان کر دہ کھلاڑیوں میں مصباح الحق(کپتان)،یونس خان،حارث سہیل،محمد طلحہ،اظہرعلی یاسر شاہ ،راحت علی،عمران خان،احسان عادل ،عطا اللہ،سرفراز احمد، ذوالفقاربابر،رضا حسن،اسد شفیق ، احمد شہزاد، محمد حفیظ، توفیق عمر،شان مسعود اور ، سمیع اسلم شامل ہیں ۔پی سی بی کے مطابق حتمی پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان آسٹریلیا کے خلاف چار روزہ میچ کے بعد کیا جائے گا۔ پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 22 اکتوبرسے شروع ہوگا۔

متعلقہ عنوان :