لاپتہ افراد کیس میں وزارت داخلہ و دفاع کو نوٹس جاری

بدھ 15 اکتوبر 2014 12:31

لاپتہ افراد کیس میں وزارت داخلہ و دفاع کو نوٹس جاری

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اکتوبر 2014ء) پشاور ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں وزارت دفاع، وزارت داخلہ اور پولیس کو نوٹس جاری کردیئے ہیں ۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس مظہرعالم نے پانچ لاپتہ افراد کے کیس کی سماعت کی ۔ عدالت نے ایس ایچ او حیات آباد ، آئی جی اورمتعلقہ وزارتوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے حکم دیاکہ آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کریں ۔

متعلقہ عنوان :