مشہور بزنس ٹائیکون ملک ریاض کی زندگی پر بنائی گئی فلم ’’ملک‘‘ کا ٹریلر جاری

بدھ 15 اکتوبر 2014 15:51

مشہور بزنس ٹائیکون ملک ریاض کی زندگی پر بنائی گئی فلم ’’ملک‘‘ کا ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 اکتوبر۔2014ء) ملک ریاض ہمیشہ سے اپنی حیرت انگیز ترقی کے باعث موضوع بحث بنے رہتے ہیں۔ حقیقی زندگی کے کردار بزنس ٹائیکون ملک ریاض پر مبنی اس فلم کا مرکزی کردار ہمایوں سعید ادا کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کے تین منٹ کے ٹریلر میں ملک ریاض کی زندگی کی جدوجہد کو دکھایا گیا ہے۔ ہمایوں سعید کی مضبوط ڈائیلاگ ڈیلیوری اس فلم کو کافی زبردست دکھاتی ہے اور ہم توقع کرسکتے ہیں کہ اس سے ہماری صنعت کا معیار اور بلند ہوگا۔ آپ بھی اس فلم کا ٹریلر دیکھئے.

متعلقہ عنوان :