Live Updates

پی ٹی آئی نے این اے149میں فساد کا منصوبہ بنا رکھا ہے، بلال بٹ

جمعرات 16 اکتوبر 2014 12:03

پی ٹی آئی نے این اے149میں فساد کا منصوبہ بنا رکھا ہے، بلال بٹ

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اکتوبر 2014ء) ملتان میں مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر نے الزام لگایا ہے کہ تحریک انصاف نے این اے ایک سو اننچاس میں دھاندلی اور دنگے فساد کا منصوبہ بنارکھا ہے۔ بلال بٹ نے دو ٹوک کہا کہ حالات بگاڑنے کی کوشش کی گئی تو لیگی شیر بھی چُپ نہیں بیٹھیں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :