اسپتال کا افتتاح نواز شریف اور نریند مودی کریں، میرا کی خواہش

جمعرات 16 اکتوبر 2014 12:36

اسپتال کا افتتاح نواز شریف اور نریند مودی کریں، میرا کی خواہش

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اکتوبر 2014ء) فلم اسٹار میرا کا کہنا ہے کہ میری خواہش ہے کہ میرے اسپتال کا افتتاح بھارتی وزیر اعظم نریند مودی اور وزیر اعظم نواز شریف کریں۔

(جاری ہے)

کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان سوئی نادرن اور ملتان ٹائیگرز کے درمیان میچ دیکھنے کے بعد اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ جب تک اسپتال کا منصوبہ چل رہا ہے شادی کے بارے میں نہیں سوچ سکتی۔ فلم اسٹار کا کہنا تھا کہ میرا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں کبھی سیاست جوائن بھی نہیں کروں گی جو سیاست کر رہی ہیں وہ کافی ہیں۔

متعلقہ عنوان :