جاوید ہاشمی شکست کے اعلان کے بعد بہادری اور جوانمردی کے ساتھ حمایتیوں کا شکریہ ادا کرتے رہے

جمعرات 16 اکتوبر 2014 22:48

جاوید ہاشمی شکست کے اعلان کے بعد بہادری اور جوانمردی کے ساتھ حمایتیوں ..

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اکتوبر 2014ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے149ملتان کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ(ن) کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار و سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی اپنی شکست کے اعلان کے بعد بڑی بہادری اور جوانمردی کے ساتھ پورے اعتماد کے ساتھ اپنی رہائش گاہ پر موجود اپنے حمایتیوں کا شکریہ ادا کرتے رہے۔۔

متعلقہ عنوان :