خیبر ایجنسی: پاک فوج کا آپریشن خیبر”ون“ کا آغاز
جمعہ 17 اکتوبر 2014 11:42
خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اکتوبر 2014ء) پاک فوج ایک طرف شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے صفایا کر رہی ہے اور دوسری طرف خیبرایجنسی میں دہشتگردوں کی چھپنے ہونے کی اطلاعات اور عسکریت پسندوں کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کے بعد پاک فوج نے یہاں بھی شدت پسندوں کے خاتمے کے لیے آپریشن خیبر ون کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
تمام داخلی و خارجی راستوں کو بند کر کے کرفیو بھی نافذ کر دیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی میں اکا خیل کے علاقے میں پاک فوج کی کارروائی میں نو دہشتگرد مارے گئے اور دس زخمی ہو گئے ہیں۔ سپاہ، ملک دین خیل اور نالا میں سیکورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس سے عسکریت پسندوں کا ایک اہم مرکز تباہ کر دیا جبکہ علاقے میں مزید کارروائی بھی کی جا رہی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پیرس اولمپکس: افغان کھلاڑی کا افغانستان پر پابندی کا مطالبہ
-
موبائل رجسٹریشن سسٹم ( کل ) بحال ہو جائے گا
-
آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈاجلاس کا29اپریل تک کا شیڈول جاری ‘پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
-
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن ڈی سی میں چینی وزیرخزانہ لان فوان سے ملاقات
-
امریکہ میں فائرنگ، 5 طلبا زخمی، ملزم فرار
-
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات
-
چینی زبان عالمی منظر نامے میں بہت زیادہ اہمیت اختیار کرچکی،اقوام متحدہ کی چھ آفیشل زبانوں میں سے ایک ہے‘ مریم نوازشریف
-
پاکستان میں چینی زبان و ادب کی ترویج کیلئے سرکاری و نجی سطح پر ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ‘شہبازشریف
-
جناح ہائوس حملہ کیس ،بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 34 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
حکومت نے اخراجات کے لیے ایک ہفتے کے دوران مقامی بینکوں سے 650 ارب روپے کا قرضہ لیا. اسٹیٹ بینک
-
ضمنی انتخابات:لاہورسمیت پنجاب کے13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی. محکمہ داخلہ پنجاب
-
ایس ایچ ا و ہڈیارہ نے سی آئی اے اہلکاروں پر منشیات فروشوں کی پشت پناہی کا الزام عائد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.