لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اکتوبر 2014ء) پاکستانی سنی تحریک علماءبورڈ سے وابستہ پچیس جید علماءومفتیان نے مولانا طاہر اشرفی سے متعلق میڈیا پر آنےوالی خبروں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے طاہر اشرفی سے اپنے اوپر شراب نوشی کے حوالے سے لگائے گئے الزامات کی فوری طور پر وضاحت کا مطالبہ کیا ہے۔
علماءو مفتیان کرام نے مرکز اہل سنت سے جاری کردہ اپنے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مولانا طاہر محمود اشرفی پر پہلے بھی شراب نوشی کے الزامات ہیں اور نجی ٹی وی کے حالیہ پروگرام میں بھی وہ مشکوک حالت میں نظر آرہے ہیں اس لئے وہ اپنے متعلق میڈیا پر آنے والی خبروں کی فوری وضاحت کریں۔ انہوں نے کہا کہ آئے روز ایسی خبروں کی وجہ سے طاہر اشرفی اخلاقی طور پر ایک متنازعہ شخصیت بن چکے ہیں۔طاہر اشرفی شراب نوشی کے الزامات کی وضاحت کریں: سنی علماءبورڈ
جمعہ 17 اکتوبر 2014 14:24
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.