Live Updates

عمران خان کی سرگودھا آمد پر سرگودھا اسپورٹس اسٹیڈیم میں جلسہ کرنے سے قبل سویٹ ہوم آمد پر یتیم بچوں سے خصوصی ملاقات،یتیم بچوں میں تحائف بھی تقسیم کئے

جمعہ 17 اکتوبر 2014 20:09

عمران خان کی سرگودھا آمد پر سرگودھا اسپورٹس اسٹیڈیم میں جلسہ کرنے سے ..

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17 اکتوبر۔2014ء) قائد پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سرگودھا آمد پر سرگودھا اسپورٹس اسٹیڈیم میں جلسہ کرنے سے قبل سویٹ ہوم آمد پر یتیم بچوں سے خصوصی ملاقات کی اور وہاں پر موجود یتیم بچوں میں تحائف بھی تقسیم کئے ان کے ہمراہ ضلعی عہدیداران بھی موجود تھے سویٹ ہوم میں یتیم بچوں کو دیکھ کر حیرت کا اظہار کیا اور بچوں نے عمران خان سے مصافحہ بھی کیا اس موقع پر عمران خان نے سویٹ ہوم میں یتیم بچوں میں تحائف بھی تقسیم کئے اس موقع پر سکیورٹی کے سختی حفاظتی اقدامات کئے گئے تھے

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :