میں بھٹو ہوں ‘اب راج کریگی بے نظیر ،بلاول بھٹو کا جلسے سے پہلے ٹویٹ

ہفتہ 18 اکتوبر 2014 15:18

میں بھٹو ہوں ‘اب راج کریگی بے نظیر ،بلاول بھٹو کا جلسے سے پہلے ٹویٹ

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 اکتوبر۔2014ء ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہفتہ کو جلسہ عام شروع ہونے سے پہلے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں بھٹو ہوں ‘ اب راج کرے گی بے نظیر ۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم بے نظیر ۔