کعبہ کے طواف کیلئے مسجد الحرام کے صحن مطاف کی توسیع کے آخری مرحلے پر کام یکم محرم سے شروع ہو گا

ہفتہ 18 اکتوبر 2014 17:34

کعبہ کے طواف کیلئے مسجد الحرام کے صحن مطاف کی توسیع کے آخری مرحلے پر ..

مکہ مکرمہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18 اکتوبر۔2014ء) کعبہ کے طواف کے لئے مسجد الحرام کے صحن مطاف کی توسیع کے تیسرے اور آخری مرحلے پر کام یکم محرم سے شروع ہو گا اور شعبان تک مکمل کر لیا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس منصوبے کی تکمیل سے مطاف کی گنجائش میں ڈیڑھ گنا اضافہ ہو جائے گا اور ایک گھنٹے کے دوران سوا لاکھ افراد کعبہ کا طواف کر سکیں گے ۔

متعلقہ عنوان :