آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان

ہفتہ 18 اکتوبر 2014 21:30

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اکتوبر۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا ، یونس خان اور توفیق عمر حتمی سکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے ۔

(جاری ہے)

اعلان کردہ سکواڈ میں مصباح الحق ( کپتان ) ،یونس خان‘ محمد حفیظ‘ توفیق عمر ‘ احمد شہزاد‘ اسد شفیق‘ عمرا ن خان‘ محمد حفیظ ‘ یاسر شاہ ‘ اظہر علی‘ احسان عادل‘ راحت علی‘ سرفراز احمد ‘ شان مسعود‘ ذوالفقار بابر ‘حارث سہیل شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :