آج کراچی میں زرداری کی ’بلو رانی‘ کا جلسہ تھا: شیخ رشید

ہفتہ 18 اکتوبر 2014 22:42

آج کراچی میں زرداری کی ’بلو رانی‘ کا جلسہ تھا: شیخ رشید

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اکتوبر۔2014ء) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی نقل کرتے ہوئے جلسے کرنا شروع کر دیئے ہیں مگر یہ مزید عرصے تک لوگوں کو بے وقوف نہیں بنا سکتے۔

(جاری ہے)

آزادی مارچ سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ آج کراچی میں آصف علی زرداری کی ’بلو رانی‘ کا جلسہ تھا۔

متعلقہ عنوان :