ہم نے پنجاب میں کام کیا، سندھ میں خاک اڑتی ہے: سعد رفیق
ہفتہ 18 اکتوبر 2014 23:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اکتوبر۔2014ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے الیکشن میں ہماری بجائے پیپلز پارٹی کا ووٹ کاٹا تھا اور اب دونوں جماعتوں میں جلسوں کا مقابلہ دل چسپ ہے مگر ہم کامیاب جلسوں پر پیپلز پارٹی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
(جاری ہے)
میڈیا سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنے صوبے میں کا کیا ہے اور پنجاب کی حالت بدلی ہے مگر سندھ کی شہروں میں خاک اڑتی رہتی ہے جبکہ خواجہ رفیق اور مرتضی بھٹو کا قتل پیپلز پارٹی کے دور میں ہوا، انہیں اس کا حساب دینا ہو گالیکن میثاق جمہوریت کے تحت پیپلز پارٹی سے تعلقات رکھیں گے۔
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.