وزیراعلیٰ پنجاب سے ایئرچیف مارشل طاہررفیق کی ملاقات

پیر 20 اکتوبر 2014 12:02

وزیراعلیٰ پنجاب سے ایئرچیف مارشل طاہررفیق کی ملاقات

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اکتوبر 2014ء) وزیراعلیٰ ہاؤس میں ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے وزیراعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ ہاؤس میں پیر کی صبح ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچپسی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہ نماؤں نے پیشہ ورانہ امور اور سرگرمیوں پر بھی گفت گو کیں۔

متعلقہ عنوان :