سوعمران خان، سو شاہ محمود مل جائیں تو بھی جاوید ہاشمی نہیں بن سکتے، خواجہ سعد رفیق
پیر 20 اکتوبر 2014 15:05
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اکتوبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف صدر جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ وہ ضمنی انتخاب کی لڑائی تو ہار گئے لیکن جمہوریت کی جنگ جیت لی ، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں توانا جمہوریت کے لیے پاکستان کو جاوید ہاشمی کی ضرورت ہے۔
(جاری ہے)
ملتان میں جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر دونوں رہنماؤں نے میڈیا سے بات کی ، جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ ضمنی الیکشن ہار گئے تاہم انہوں نے جمہوری نظام پر تنقید کرنے والوں کو انتخابی عمل میں شامل ہونے پر مجبور کر دیا ۔
خواجہ سعد رفیق نے کہا ملتان کے ضمنی الیکشن میں نوٹ جیت گیا اور ووٹ ہار گیا ۔ ان کا کہنا تھا سو عمران اور سو شاہ محمود قریشی مل جائیں تو بھی ایک ہاشمی نہیں بنتا ۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا توانا جمہوریت کے لیے پاکستان کو جاوید ہاشمی کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.