لارا دتہ کی فلم”شامیانہ“ کے ساتھ فلمی دنیا میں واپسی

پیر 20 اکتوبر 2014 15:53

لارا دتہ کی فلم”شامیانہ“ کے ساتھ فلمی دنیا میں واپسی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء) بالی ووڈ اداکارہ لارا دتہ فلم ”شامیانہ“ کیساتھ فلمی دنیا میں کم بیک کریں گی۔ لارا دتہ بچے کی پیدائش کے بعد فلمی پردے سے غائب رہی تھیں-بالی ووڈ اداکارہ لارا دتہ فلم ”شامیانہ“ کیساتھ فلمی دنیا میں کم بیک کریں گی۔

(جاری ہے)

ان کے شوہر مہیش بھوپاتی اس فلم کے معاون پروڈیوسر ہیں جبکہ لارا دتہ اس فلم میں کیفے مالکہ کا کردار ادا کریں گی۔ جو کہ بشن کی محبت میں گرفتار ہو جاتی ہے۔ لارا دتہ بچے کی پیدائش کے بعد فلمی پردے سے غائب رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :