فلم”ہیپی نیو ایئر“ 24اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
منگل 21 اکتوبر 2014 12:03
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 اکتوبر۔2014ء)فلمساز و ہدایتکار فرح خان کیساتھ شاہ رخ خان اور دپیکا پڈکون کی نئی رومانٹک کامیڈی ڈرامہ فلم’ہیپی نیو ائیر ‘کے ٹریلر کے بعد اس کے نئے گانے کی ویڈیو مداحوں کیلئے ریلیز کر دی گئی ہے۔’ سٹکلی‘ کے بو لوں پر مبنی اس گانے کو معروف سنگرسکھوندر سنگھ نے گایا ہے جبکہ اس کا میوزیک وشال شیکھر نے ترتیب دیا ہے۔
(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ممبئی، پولیس کی حقہ بار میں کارروائی، بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کو پکڑ لیا
-
ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑروپوں میں نیلام
-
لندن میں ایک دوست نے اپارٹمنٹ گفٹ کیا وہیں رہتی ہوں، حریم شاہ
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا اشارہ دیدیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی
-
زارا نور عباس اور اسد صدیقی کے گھر ننھی پری کی آمد
-
اداکارہ صاحبہ کی زندگی میں پہلی بار اپنے سگے والد سے ملاقات، جذباتی مناظر کی ویڈیو وائرل
-
نکاح سے پہلے شوہر کے ساتھ فوٹو شوٹ نہیں کروانا چاہتی تھی: ماہرہ خان
-
پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے عمرے پر اپنے احساسات بیان کردیے
-
سارہ خان سلمان خان کیساتھ کام کرنے کی خواہشمند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.