پاکستان اورآسٹریلیاکی ٹیموں کے مابین1956ء سے21جولائی2010ء تک57ٹیسٹ میچ کھیلے گئے

منگل 21 اکتوبر 2014 12:21

پاکستان اورآسٹریلیاکی ٹیموں کے مابین1956ء سے21جولائی2010ء تک57ٹیسٹ میچ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 اکتوبر۔2014ء) پاکستان اورآسٹریلیاکی ٹیموں کے مابین1956ء سے21جولائی2010ء تک57ٹیسٹ میچ کھیلے گئے جن میں سے28ٹیسٹ میچ آسٹریلیا نے جیتے،12ٹیسٹ میچ پاکستان نے جیتے اور17ٹیسٹ ڈراہوئے۔

(جاری ہے)

آسٹریلیاکی کامیابی کاتناسب49.12فیصداورپاکستان کی کامیابی کا تناسب 21.05 فیصد جبکہ دونوں ملکوں کے مابین میچزڈراہونے کاتناسب29.82فیصدہے۔

متعلقہ عنوان :