امن کے فروغ کیلئے بھارت میں 5 ہزار سے زائد طلبا اور اساتذہ کا اکٹھے یوگا

منگل 21 اکتوبر 2014 12:39

امن کے فروغ کیلئے بھارت میں 5 ہزار سے زائد طلبا اور اساتذہ کا اکٹھے یوگا

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 اکتوبر۔2014ء) بھارت میں امن کے فروغ کیلئے مختلف سکولوں کے 5 ہزار سے زائد طلبا اور اساتذہ نے اکٹھے یوگا کیا۔ یوگا کا مقصد دنیا میں امن کو فروغ دینا تھا۔

(جاری ہے)

بھارتی شہر حیدرآباد اورسکندرآباد کے درجنوں سکولوں کے 5 ہزار سے زائد طلبا اور اساتذہ نے یوگا کا مظاہرہ کیا۔ یوگا کا مقصد دنیا میں امن کو فروغ دینا تھا۔ سفید یونیفارم زیب تن کیے طلباء کا تعلق مختلف کلاسز سے تھا.

متعلقہ عنوان :