Live Updates

میرا کو شادی کیلئے عمران خان کی ”ہاں “ کا انتظار

منگل 21 اکتوبر 2014 13:29

میرا کو شادی کیلئے عمران خان کی ”ہاں “ کا انتظار

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اکتوبر 2014ء) فلم سٹار میر اکا کہنا ہے کہ انہیں شادی کے لیے عمران خان کی ہاں کا انتظار ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ انہوں نے تو تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان سے شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا تھا اور اب انہیں عمران خان کی ”ہاں “ کا انتظار ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کے خلاف سازشیں کر نیوالے شوبز کی ترقی کے دشمن ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :