ان دی ہارٹ آف دی سی کا سنسنی خیز ٹریلر جاری،فلم اگلے سال 15مارچ کو امریکی سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی

منگل 21 اکتوبر 2014 14:33

ان دی ہارٹ آف دی سی کا سنسنی خیز ٹریلر جاری،فلم اگلے سال 15مارچ کو امریکی ..

لاس اینجلس: (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 اکتوبر۔2014ء) ایکشن اور سنسنی سے بھرپور ہالی وڈ ڈرامہ فلم'' ان دی ہارٹ ا?ف دی سی'' کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

وہیل مچھلی کے شکار کیلئے نکلے شخص اور اسکے دوست کے گرد گھومتی فلم دل دہلا دینے والے مناظر سے بھرپور ہے۔ وہیل مچھلی پکڑنے کا شوق انھیں مہنگا پڑھ جاتا ہے۔ سنسنی خیز مناظر سے بھرپورفلم میں مرکزی کردار سیلین مرفی نے ادا کیا ہے۔ فلم اگلے سال 15مارچ کو امریکی سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :