Live Updates

عمران خان دھرناختم نہیں کریں گے: شیخ رشید

منگل 21 اکتوبر 2014 21:56

عمران خان دھرناختم نہیں کریں گے: شیخ رشید

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اکتوبر۔2014ء) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ علامہ طاہر القادری کی طرف سے دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ انہوں نے خود کیا ہے ، تحریک انصاف اورعوامی تحریک اپنے فیصلے کرنے آزاد ہیں اور جب چاہیں کچھ بھی کر سکتی ہیں۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اپنی بات پر قائم ہیں اور دھرنے سے نہیں اٹھیں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :