عمران فاروق قتل کیس، لندن پولیس نے افتخار حسین کو بری کر دیا

منگل 21 اکتوبر 2014 22:16

عمران فاروق قتل کیس، لندن پولیس نے افتخار حسین کو بری کر دیا

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اکتوبر۔2014ء) میٹروپولیٹن پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنماءعمران فاروق کے قتل کیس میں افتخار حسین نامی شخص کو بری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف تمام تحقیقات ختم کر دی گئی اور اب ان کو اس معاملے پر طلب نہیں کیا جائے گا۔ واضح رہے افتخار حسین کو عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار کیا تھا تاہم ان کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :