فلم”نامعلوم افراد“ میں شامل آئٹم سونگ سے مہوش حیات کی مقبولیت میں اضافہ
بدھ 22 اکتوبر 2014 12:04
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 اکتوبر۔2014ء) آئٹم سونگ بھارتی فلموں کے بعد پاکستانی فلموں کا بھی اہم جز بن چکا ہے اوراس کی تازہ مثال مہوش حیات کا فلم ”نامعلوم افراد“ میں آئٹم سو نگ ہے۔
(جاری ہے)
ہمایوں سعید نے اپنی فلم ”میں ہوں شاہد آفریدی“میں آئٹم سونگ شامل کیا جسے پسند کیا گیا لیکن حال ہی میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم”نامعلوم افراد“ میں ٹی وی کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے آئٹم سونگ کرکے زبردست شہرت حاصل کی جبکہ اس حوالے سے مہوش حیات کا کہنا تھا کہ اندازہ نہیں تھا کہ مجھ پر پکچرائز کئے جانے والے آئٹم سونگ کو اس قدر مقبولیت حاصل ہوگی، ان دونوں فلموں میں آئٹم سونگ کی مقبولیت کے بعد ان دنوں بننے والی متعدد فلموں میں آم سونگ کو شامل کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.