چین پاکستان کو ریلوے کی بحالی کیلئے3 ارب 50 کروڑ ڈالر کا قرضہ فراہم کرے گا
جمعرات 23 اکتوبر 2014 13:33
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) چین پاکستان کو کراچی سے پشاور تک ریلوے لائنز کی مرمت اور بحالی کیلئے تین ارب پچاس کروڑ ڈالر کا قرضہ آسان شرائط پر فراہم کرے گا۔
(جاری ہے)
پاکستان ریلوے زرائع کے مطابق چینی تکنیکی ماہرین کے وفد کی آمد رواں ماہ کے آخر تک متوقع ہے، اس دورے کے دوران چینی وفد چودہ سو کلومیٹر پر پھیلے ہوئے ریلوے ٹریک کی مرمت اور بحالی کیلئے تکنیکی معاونت فراہم کرے گا ۔
اس سروے میں چینی وقد تئس سو چالیس پلوں اور گیارہ سرنگوں کا بھی جائزہ لے گا،نیشنل انجینئرنگ سروس آف پاکستان اور ریلوے ایڈوائزری بورڈ چینی وفد کے ساتھ مل کر اس منصوبے پر عمل درآمد کر یگا۔یہ قرض ڈیڑھ فیصد شرح سود پر پاکستان چائنا اکنامک کوریڈور کے تحت دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق یہ رقم ایگزم بینک آف چائنا کے زریعے حکومت پاکستان کی ضمانت پر جاری کی جائے گی ۔مزید تجارتی خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.