اسٹیو جابز کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاری جاری،فلم کے مرکزی کردار کے لئے معروف اداکار کرسٹین بیلے کا انتخاب کیا گیا ہے

جمعہ 24 اکتوبر 2014 11:36

اسٹیو جابز کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاری جاری،فلم کے مرکزی کردار کے ..

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء) مشہور امریکی انٹرپرینیور، مارکیٹر ، انوینٹر اور ایپل انکورپوریشن کے سی ای او اسٹیو جابز کی زندگی پر بننے جارہی ہے۔فلم کے مرکزی کردار کے لئے معروف اداکار کرسٹین بیلے کا انتخاب کیا گیا ہے۔کرسٹین بیلے کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔

(جاری ہے)

جس فلم میں کام کیا اس نے دنیا بھر میں ریکارڈ بزنس کیا۔ اب اس اداکار کو منتخب کیا گیا ہے اسٹیو جابز کے کردار کے لئے۔کہا جارہا ہے کہ یہ فلم اسٹیو جابز کو پسند کرنے والوں کے لئے مثالی ثابت ہو گی۔ لیکن فی الاحال تو انتظار ہے کرسٹن بیلے کی ہاں کا اور امید یہی ہے کہ اداکار اس کردار کے لئے نا نہیں کریں گے۔

متعلقہ عنوان :