پنجاب رینجرز کے سیکٹرز کمانڈر کا اہم اجلاس، بھارتی فائرنگ کیخلاف حکمت عملی پر غور
جمعہ 24 اکتوبر 2014 11:53
منڈی بہائوالدین (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اکتوبر 2014ء) پنجاب رینجرز کے سیکٹرز کمانڈر کا اہم اجلاس ، بھارتی فائرنگ کے خلاف حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس پاکستان رینجرز اکیڈمی منڈی بہاو الدین میں ڈی جی پنجاب میجر جنرل خان طاہر جاوید خان کی زیر صدارت ہوا جس میں سیکٹرز کمانڈر اور سٹاف آفیسرز نے شرکت کی ۔
(جاری ہے)
اجلاس میں بھارت کی سیکورٹی فورسز کی جانب سے پاکستانی سرحدوں پر بلا اشتعال فائرنگ پر غورو خوض کیا گیا اور بھارتی فائرنگ کے خلاف حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
اجلاس میں اس امر پر اطمنیان کا اظہار کیا گیا کہ پنجاب رینجرز کی ہر مرتبہ بروقت کارروائی سے دشمنوں کی توپیں خاموش کروا دی جاتی ہیں ۔ اجلاس کے شرکاء نے ملکی سرحدوں کی حفاظت کے لیے تمام پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور وسائل کو بروئے کار لانے کے عزم کا اعادہ کیا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.