شریف خاندان کا بھارت میں کوئی کاروبار نہیں : ترجمان

جمعہ 24 اکتوبر 2014 22:14

شریف خاندان کا بھارت میں کوئی کاروبار نہیں : ترجمان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اکتوبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے گجرات میں ہونے والے جلسے میں عمران خان کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے ترجمان شریف خاندان کا کہنا ہے کہ عمران خان الزام تراشی کی سیاست سے باز رہیں نواز شریف سمیت شریف خاندان کا بھارت میں کوئی کاروبار نہیں ہے۔

(جاری ہے)

عمران خان کو بہتان بازی بند کرنی چاہیئے۔یاد رہے عمران خان نے گجرات جلسے میں میاں نواز شریف پر الزام لگایا تھا کہ ان کے کاروبار بھارت میں ہیں اسی لیے وہ بھارتی جارحیت کا جواب نہیں دیتے۔

متعلقہ عنوان :