چین میں سرطان کا ایک نیا طریقہ علاج دریافت کرلیا گیا

ہفتہ 25 اکتوبر 2014 14:47

چین میں سرطان کا ایک نیا طریقہ علاج دریافت کرلیا گیا

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اکتوبر 2014ء) سون یات سن یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایم ون نامی ایک نئے وارئس کا پتہ چلایا ہے جو کہ سرطان کے خلاف قوت مدافعت رکھتا ہے۔ سون یاتسن یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایم ون نامی ایک نئے وائرس کا پتہ چلایا ہے۔

(جاری ہے)

ہائی نان نامی علاقے میں پائے جانے والے مچھروں سے حاصل کردہ اس وائرس سے سرطان کے علاج میں مدد ملے گی جو صحت کیلئے مضر بھی نہیں ہے۔ بعض جانوروں پر ابتدائی تجربات کے نتیجے میں اس کا مثبت اثر منانے، آنتوں اور جگر کے سرطان پر پڑا ہے۔خیال ہے کہ یہ نئی دریافت کیموتھراپی جیسے مضر صحت طریقہ علاج کا متبادل ثابت ہوگی۔

متعلقہ عنوان :