محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا،عاشورہ محرم 4 نومبر کو ہو گا

ہفتہ 25 اکتوبر 2014 18:26

محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا،عاشورہ محرم 4 نومبر کو ہو گا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اکتوبر۔2014ء) پاکستان میں محرم الحرام 1436 ہجری کا چاند نظر آ گیا۔عاشورہ محرم 4 نومبر بروز منگل کو ہو گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہواجس کے مطابق محرم الحرام کے چاند نظر آنے کی شہادت موصول ہونے پر اعلان کیا کہ محرم کا چاند نظر آ گیا ہے جبکہ عاشورہ محرم 4 نومبر کو ہو گا۔

متعلقہ عنوان :