سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی طرف سے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی کا استعمال
پیر 27 اکتوبر 2014 19:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27 اکتوبر۔2014ء) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی جانب سے معروف قانون دان اکرم شیخ کی رہائش گاہ پر آمد کے موقع پر بغیر نمبر پلیٹ گاڑی استعمال کرنے اور حکومت کی جانب سے پروٹوکول فراہم کرنے کے واقع نے اسلام آباد ٹریفک پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان کھڑا کردیا،قانون کے مطابق بغیر پلیٹ کی گاڑی استعمال کرنا جرم ہے اور شوروم سے خریدی جانے والی نئی گاڑی کو بھی مخصوص وقت میں رجسٹرڈ کرانا لازم ہے مگر اعلیٰ شخصیات خصوصاً ممبران اسمبلی کی جانب سے بغیر نمبر پلیٹ کی گاڑیوں کا استعمال پاکستان میں فیشن بن چکا ہے،اگر بغیر نمبرپلیٹ گاڑی کوئی عام شہری استعمال کرے تو اس کے خلاف ٹریفک پولیس فوری حرکت میں آجاتی ہے مگر وی آئی پی شخصیات کو روکنا ٹریفک پولیس کیلئے ایک چیلنج بن چکا ہے،قانونی ماہرین کے مطابق سیکورٹی کی بلیوبک میں وی وی آئی پی شخصیات کی گاڑیوں پر بھی نمبرپلیٹ لازمی ہوتے ہیں مگر نہ ہونے کی صورت میں بھی سرکاری گاڑیوں کی نقل وحرکت ہوتی ہے جبکہ بعض اوقات وی وی آئی پی شخصیات کی گاڑیوں پر اصلی نمبر پلیٹ کی جگہ دوسری نمبر پلیٹ لگا دی جاتی ہے۔
۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.