شاہد کپور اور پنکج کپور فلم ”شاندار“ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

بدھ 29 اکتوبر 2014 16:18

شاہد کپور اور پنکج کپور فلم ”شاندار“ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29 اکتوبر۔2014ء) بالی ووڈ کے باپ بیٹا اداکار شاہد کپور اور پنکج کپور فلم ”شاندار“ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

(جاری ہے)

فلم میں شاہد اپنے والد پنکج کی حجامت کرتے ہوئے بھی دکھائی دیں گے۔ شاہد اس سے پہلے فلم ”موسم“ میں بھی اپنے والد کیساتھ کام کرچکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :