پشاور:باڑا کے قریب اسپن کبر میں جھڑپ،15 دہشتگرد ہلاک

بدھ 29 اکتوبر 2014 22:08

پشاور:باڑا کے قریب اسپن کبر میں جھڑپ،15 دہشتگرد ہلاک

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اکتوبر۔2014ء) باڑاکےقریب اسپن کبرمیں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ ہوئی ہے جس میں 15 دہشتگرد ہلاک جبکہ 3سیکیورٹی اہلکارشہید ہوگئے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق جھڑپ میں 4 سیکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق جھڑپ میں کالعدم لشکراسلام کےسربراہ منگل باغ کےبیٹےکےمارےجانےکی اطلاع ہے، تاہم سرکاری ذرائع نےمنگل باغ کےبیٹےکی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی۔

متعلقہ عنوان :