وقت ضائع کرنے پر حاصل کریں ڈگری
جمعرات 30 اکتوبر 2014 17:36
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اکتوبر 2014ء)ہم سب ہی انٹرنیٹ پر وقت ضائع کرنے کے عادی ہوتے ہیں مگر یہ عادت آپ کو تعلیمی ڈگری دلا دے کیسا خیال ہے؟ امریکا میں ایک یونیورسٹی نے ویڈیوز دیکھنے، اسٹیٹس اپ ڈیٹس، چیٹنگ، آن لائن شاپنگ، ویب سائٹس اور بلاگز کا معائنہ غرض ہر طرح سے وقت ضائع کرنے پر 2015 سے ڈگری کورس کی پیشکش کردی ہے۔بے مقصد ویب سرفنگ کے آرٹ پر یہ ڈگری آفر کرنے والی پینسلونیا یونیورسٹی کے مطابق انٹرنیٹ پر وقت ضائع کرکے بھی آپ خود کو تعلیم یافتہ بنا سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
اور اگر یہ بھی آپ کے لیے پرکشش ثابت نہ ہوسکے تو ممکنہ امیدواروں کے لیے بے مقصد انٹرنیٹ آوارہ گردی کو لازمی قرار دینے کا وعدہ بھی کیا گیا ہے۔ تاہم ایک مشکل چیز جس سے امیدواروں کا سامنا ہوگا وہ ہفتہ وار ایک تین گھنٹے کا سیمینار ہوگا جس میں روایتی تدریسی مشق کا سامنا کرنا ہی پڑے گا۔
اسی طرح طالبعلموں کو انٹرنیٹ پر وقت ضائع کرنے والی چیزیں جیسے اسٹیٹس اپ ڈیٹس، براﺅز ہسٹری، ٹوئیٹس، ایس ایم ایس پیغامات اور چیٹ وغیرہ کو بھی تحریری شکل میں لانا ہوگا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.