ابوظہبی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری

جمعہ 31 اکتوبر 2014 12:09

ابوظہبی ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ جاری

ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اکتوبر 2014ء) پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ابوظہی ٹیسٹ کے دوسرے روز بیٹنگ جاری ہے۔

(جاری ہے)

ابوظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے دوسرے روز پاکستان کی جانب سے یونس خان اور اظہر علی نے اب سے کچھ دیر پہلے تک 2 وکٹوں کے نقصان پر315 رنز سے کیا، گزشتہ روز دونوں بلے باز اپنی سنچریاں مکمل کر کے مضبوط پارٹنرشپ بنانے میں کامیاب ہوئے تھے ، یونس خان 121 اور اظہر علی 102 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔

متعلقہ عنوان :