دھرنا نہ ہوتا تو تیل کی قیمت کم نہ ہوتی، اب بجلی قیمت بھی کم کروائیں گے: عمران خان
جمعہ 31 اکتوبر 2014 22:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اکتوبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں تیل کی قیمتیں ہمارے دھرنے کی وجہ سے کم ہو رہی ہیں ، 30 نومبر کو جب عوام کا سمندر دھرنے میں شامل ہو گا تو بجلی کی قیمتیں کم کرنے اور سرکاری اداروں کی نجکاری روکنے کا مطالبہ کریں گے اور اس وقت تک الیکشن کمیشن سے کچھ مزید حلقوں میں دھاندلی کی تصدیق بھی ہو جائے گی تو ہم نواز شریف کا استعفیٰ لیں گے۔
ڈی چوک میں جاری دھرنے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ملک میں موجود حکومت دھاندلی کر کے اقتدار میں آئی ہے اور اقتدار میں آ کر بھی ان سیاستدانوں نے اپنے اثاثے ڈیکلیئر نہیں کئے جبکہ الٹا ملکی اثاثے نجکاری پالیسی کے تحت بیچ رہے ہیں۔ کپتان کا کہنا تھا کہ ہمارا دھرنا حکومت پر ایک پریشر ہے جو حکومت کو مختلف اقدامات کرنے پر مجبور کر رہا ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہپونا اس کی ایک مثال ہے، حالانکہ یہ قیمت کم از کم 15 روہے فی لیٹر کم ہونی چاہئے تھی ، اب ہم 30نومبر کو بجلی کی قیمتیں کم کرنے اور نجکاری روکنے کے مطالبات سب سے اوپر رکھیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.