واہگہ بارڈرخود کش حملہ: ذمہ داری بیک وقت کالعدم جنداللہ، حکیم اللہ محسود گروپ اور جماعت الاحرار نے قبول کر لی
اتوار 2 نومبر 2014 21:45
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2نومبر۔2014ء) واہگہ بارڈر کے قریب ہونے خود کش حملے کی ذمہ داری ملک میں کام کرنے والی تین کالعدم تنظیوں جنداللہ، جماعت الاحرار اور حکیم اللہ محسود گروپ نے قبول کر لی ہے۔
(جاری ہے)
نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری ایک بیان میں جنداللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یہ خود کش حملہ شمالی وزیرستان میں جاری پاک فوج کے آپریشن ضرب عضب کا رد عمل ہے جس میں نشانہ رینجرز اہلکار تھے۔
دوسری جانب تحریک طالبان پاکستان سے علیحدگی اختیار کرنے والی جماعت الاحرار اور حکیم اللہ محسود گروپ نے بھی مختلف میڈیا گروپس کو فون کر کے اس واقعے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ واضح رہے اس خود کش حملے میں کم از کم پچاس افراد جاں بحق اور سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں جبکہ جاں بحق ہونے والے بیشتر افراد عام شہری ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.