جعلسازی :پاکستانی ڈاکٹر اور اسکی بھارتی ساتھی سمیت سترہ ملزمان کو سزا
پیر 3 نومبر 2014 23:58
ڈیلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3نومبر۔2014ء) امریکہ کی ریاست لوزیانا میں ایک پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر زاہد عمران نے امریکی محکمہ صحت میں جعلسازی اور فراڈ کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ ڈالے 258 اعشاریہ پانچ ملین ڈالر کا ریکارڈ فراڈ ثابت ہونے پر امریکی عدالت کی جانب سے 7 سال سزا اور لوٹی گئی 43.5 ملین ڈالر کی رقم بھی ادا کرنا ہو گی۔ مقدمہ میں انڈین نژاد امریکی خاتون حور ناز جعفری سمیت 17 دیگر ملزمان کو بھی سزائیں دی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق ریاست لوزیانا میں چیف امریکن ضلعی عدالت کے جج برائن اے جیکب کی عدالت میں امریکی محکمہ انصاف کرمنل ڈویژن‘ ایف بی آئی‘ محکمہ صحت‘ انسپکٹر جنرل لوزیانا پر مشتمل ایک ٹیم نے لوزیانا اور ریاست ٹیکساس میں قائم 3مختلف ذہنی امراض کے علاج معالجہ کے ایسے سینٹروں کا پتہ چلایا جہاں پر ایسے مریضوں کا فرضی علاج کر کے ان کی رقوم امریکی محکمہ صحت کے ادارے سے وصول کی جاتی تھیں جو کہ حکومت کی جانب سے ایک پروگرام میڈیکیئر کیلئے اہل قرار دئیے جاتے تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.