علی ظفر کی فلم کل دل کے خلاف ممبئی میں احتجاجی مظاہرہ

جمعرات 6 نومبر 2014 13:22

علی ظفر کی فلم کل دل کے خلاف ممبئی میں احتجاجی مظاہرہ

ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 6نومبر 2014ء) ممبئی میں علی ظفر کی فلم کل دی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرے کا انعقاد بی جے پی نے کیا۔مظاہرہ علی ظفر کے بھارت میں کام کرنے کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔

(جاری ہے)

مظاہرین کا کہنا تھا کہ نہ صرف پاکستانی اداکار علی ظفر بلکہ انہیں اپنی فلموں میں کاسٹ کرنے والے فلم پروڈیوسروں اور پروڈکشن ہاؤسز کے خلاف بھی مظاہرے کئے جائیں گے ۔بی جے پی کے کمیٹی یونٹ کے نائب صدر سنجے کا کہنا تھا کہ پاکستانی اداکاروں کو بھارت میں کام کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دینی چاہیے۔

متعلقہ عنوان :