شاہ رخ اور دپیکا کی فلم”ہیپی نیو ائیر“ نے3 ارب50 کروڑ کما لئے

جمعرات 6 نومبر 2014 13:28

شاہ رخ اور دپیکا کی فلم”ہیپی نیو ائیر“ نے3 ارب50 کروڑ کما لئے

ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 6نومبر 2014ء)بادشاہ اور حسینہ کی جوڑی کروڑوں کے ہیروں کی چوری میں بھی ہٹ ،شاہ رخ اور دیپیکاپوڈو کون کی فلم ہیپی نیو ائیر نے دنیا بھر سے ساڑھے تین کروڑ کما لئے۔پاکستان میں بھی فلم کی کامیاب نمائش جاری ہے۔