نیو یارک،ہالی ووڈ اداکا ہینڈکٹ کیومبر نے اپنی فرینڈ صوفی ہنٹر سے منگنی کا اعلان کر دیا

جمعرات 6 نومبر 2014 13:32

نیو یارک،ہالی ووڈ اداکا ہینڈکٹ کیومبر نے اپنی فرینڈ صوفی ہنٹر سے منگنی ..

نیو یارک(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 6نومبر 2014ء)ہالی ووڈ اداکار بینڈکٹ کیومبر بیچ نے اپنی کرک فرینڈ صوفی ہنٹر سے منگنی کا اعلان کر دیا ۔امریکی اخبار میں اپنی منگنی کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے بینڈکٹ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی گرل فرینڈ صوفی ہنٹر کے ساتھ جذباتی طور پر بھی انوالو ہوگئے تھے ۔

(جاری ہے)

یہی وجہ ہے کہ ان کے ساتھ منگنی کا فیصلہ کیا ہے ۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بینڈکٹ اور ہنٹر ہر جگہ ساتھ ساتھ پائے جاتے تھے تاہم ان کا ہمیشہ یہی کہنا تھا کہ وہ اچھے دوست ہیں۔