آئی ایس آئی کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام مدت ملازمت پوری ہونے پر سبکدوش

جمعرات 6 نومبر 2014 17:14

آئی ایس آئی کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام مدت ملازمت پوری ہونے ..

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 6نومبر 2014ء ) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام مدت ملازمت پوری ہونے پرسبکدوش ہو گئے ،نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کل جمعہ کو ملک کے سب سے بڑے انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔

(جاری ہے)

آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر ترقی سے قبل کراچی میں ڈی جی رینجرز کے عہدے پر تعینات تھے۔

متعلقہ عنوان :