پی ٹی آئی کے اراکین پنجاب اسمبلی استعفوں کی تصدیق کیلئے کل اجتماعی طو رپر اسپیکر کے سامنے پیش ہونگے
جمعرات 6 نومبر 2014 19:51
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6نومبر 2014ء) اسپیکرپنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کے نوٹس پر تحریک انصاف کے اراکین پنجاب اسمبلی استعفوں کی تصدیق کیلئے پارٹی کے ممبران قومی اسمبلی کی پیروی کرتے ہوئے کل ( جمعہ ) صبح گیارہ بجے اجتماعی طو رپر اسپیکر کے سامنے پیش ہوں گے ۔جبکہ 30نومبر کے احتجاج کو کامیاب بنانے کیلئے اراکین صوبائی اسمبلی پر مشتمل کمیٹیاں تشکیل دید ی گئیں‘عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کو کامیاب بنانے کیلئے حکمت عملی بھی طے کرلی گئی ۔
جمعرات کے روز تحریک انصاف کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اپوزیشن لیڈر محمود الرشید کی صدارت میں منعقد ہوا جبکہ اجلاس میں تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور اراکین صوبائی اسمبلی کو 30نومبر کے احتجاج اور تحریک انصاف کی آئندہ کی حکمت عملی کے متعلق آگاہ کیاجبکہ اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے پنجاب اسمبلی سے استعفوں کی تصدیق کیلئے آج پنجاب اسمبلی میں جانے کے فیصلے تمام اراکین اسمبلی اور پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بھی اعتماد میں لیا جبکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہاکہ موجودہ اسمبلیاں عوام کے ووٹوں سے نہیں دھاندلی سے وجود میں آئی ہیں اس لئے تحریک انصاف پہلے روز سے ہی احتجاج کر رہی ہے اور ہم کسی بھی صورت ان اسمبلیوں کا حصہ نہیں رہیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.