بالی ووڈ اداکار نندیتا داس 45 برس کی ہوگئیں، فلمی کیریئر کا آغاز 1989ء میں کیا

ہفتہ 8 نومبر 2014 12:10

بالی ووڈ اداکار نندیتا داس 45 برس کی ہوگئیں، فلمی کیریئر کا آغاز 1989ء ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 8نومبر 2014ء) بالی ووڈ اداکارہ نندیتا داس 45 برس کی ہوگئیں الی ووڈ اداکارہ نندیتا داس نے 7نومبر 1979 کو ممبئی میں پیدا ہوئیں تھیں، انہوں نے اداکاری کا آغاز تھیٹر سے کیا۔

(جاری ہے)

نندیتا داس کی فلمی کیریئر کا آغاز 1989 سے کیا، ان کی اہم فلموں میں فائر، ارتھ، دی رینس شامل ہیں۔نندیتا داس نے بہترین اداکارہ سمیت کئی اہم ایوارڈ حاصل کئے۔