ثناء ملائیشیاء سے وطن واپس پہنچ گئیں،جلد زیر تکمیل پراجیکٹس کو مکمل کرائینگی

ہفتہ 8 نومبر 2014 12:34

ثناء ملائیشیاء سے وطن واپس پہنچ گئیں،جلد زیر تکمیل پراجیکٹس کو مکمل ..

لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 8نومبر 2014ء)اداکارہ ثناء ملائیشیاء سے وطن واپس پہنچ گئیں۔ اداکارہ اپنے شوہر فخر امام اور دونوں صاحبزادوں کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے ملائیشیاء گئی تھیں۔ اداکارہ وطن واپسی کے بعد اپنے زیر تکمیل پراجیکٹس مکمل کرائیں گی۔