پاندو سیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ،پاکستانی فورسز کی بھرپور جوابی کاروائی

ہفتہ 8 نومبر 2014 19:07

پاندو سیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ،پاکستانی فورسز کی ..

مظفر آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8نومبر۔2014ء) بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کا سلسلہ رک نہ سکا اور ایک مرتبہ پھر مظفر آباد کے پاندو سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق آج بھارت کی جانب سے مظفر آباد کے پاندو سیکٹر پر بھارت کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے بعد پاکستانی فورسز نے بھرپور جوابی کاروائی کرتے ہوئے بھارت کا بھرپور جواب دیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور پاکستانی فورسز بھرپور جواب دے رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :