کوٹ رادھا کشن واقعہ، سپریم کورٹ نے حکومتی اداروں سے جواب طلب کر لیا
پیر 10 نومبر 2014 15:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10نومبر 2014ء) سپریم کورٹ نے کوٹ رادھا کشن واقعہ پر حکومتی اداروں سے جواب طلب کر لیا ، عدالت کا کہنا ہے کہ پشاور چرچ حملے میں اقلیتوں کے تحفظ کا واضح حکم دے چکے ہیں ، بتایا جائے عدالتی فیصلے پر ابھی تک عملدرآمد کیوں نہیں ہوا۔
(جاری ہے)
عدالت عظمیٰ نے وزارت مذہبی امور، وزارت بین المذاہب ہم آہنگی اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو کوٹ رادھا کشن واقعے کے تناظر میں اقلیتوں کو تحفظ دینے کے حکم پر عمل درآمد نہ ہونے پر جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ پشاور چرچ حملے میں اقلیتوں کے تحفظ کا واضح حکم دے چکے ہیں ، بتایا جائے عدالتی فیصلے پر ابھی تک عملدرآمد کیوں نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق اس ضمن میں انیس جون کے عدالتی فیصلے کی نقول اگلے ہی روز متعلقہ اداروں کو ارسال کر دی گئی تھیں۔ اس فیصلے میں عدالت نے اقلیتوں کے تحفظ کیلئے متعدد اقدامات تجویز کئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.